چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا
سینیٹ آف پاکستان میں علامہ یوسف القرضاوی علیہ رحمہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی،
سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں سرکاری بلڈنگ میں ایگزاسٹ خراب ہیں ،عمارتوں میں ہر کمرے کے ایگزاسٹ خراب ہوچکے ہیں ،سرکاری عمارتوں کا برا حال ہے ،انکوائری کرائی جائے ،وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایئرپورٹس کو بین الاقوامی معیار پرلانے ہوں گے ،اسلام آباد ایئرپورٹ کو ماڈل بنایا گیا پر اس پر عمل نہیں کیا گیا اسلام آباد ایئرپورٹ ملازمین کام کرنے کو تیار نہیں دنیا بھر میں ایئرپورٹ اکثر پرائیویٹ کمپنیز کے پاس ہیں ، یہاں حکومت کے پاس ہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیٹھنے کی کرسیوں کی کمی تھی وہ بھی لگوائی گئیں پچھلے سال پی آئی اے کا ریونیو 145 ارب روپے تھا ،خسارے کے بعد حکومت کو مدد کرنی پڑ گئی ،پالیسی کے مطابق کام ہو اور ایک بھی سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہیے ،
ایسوی ایشن میں ایک بھی سیاسی بھرتی نہیں ہونی چاہیے ،پی آئی اے کی تباہی کئی سال سے جاری ہے ،ہمارے پائلٹس کے بارے میں ایک غیر محتاط بیان جاری کیا گیا ،واقعے کے بعد ہمیں 35 سے 40 ارب روپے کا نقصان ہو چکا ،ہم لندن کی دو ایئر لائن کے پیچھے لگے ہوئے ہیں ،وہ ائیر لائنز پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں
پی ٹی آئی ارکان فلورنہ ملنے پرناراض ہوئے، جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ کسی صورت بات نہیں سنوں گا ،آپ لوگ ہاوس کا ماحول خراب نہ کریں فیصل یہ داداگیری نہیں چلے گی،میں سب کا مائیک بند کروا دونگا
جس دفتر سے نکل کر آیا تھا، اللہ نے اسی میں واپس بلوایا ہے، اسحاق ڈار
پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان
سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ،جعلی ڈگری پر لوگ نوکری بھی پوری کر گئے، چیف جسٹس برہم
اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان