جھیل میں ڈوبنے والے آخری طالبعلم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی

کوہاٹ کی تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے آخری طالب علم حمزہ کی لاش 6 روز بعد جھیل سے نکال لی گئی۔ طالبعلم کی لاش ملنے سے کشتی ڈوبنے سے اموات کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ 29 جنوری کو تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا، جس میں مقامی مدرسہ میر باش خیل کے طلباء سوارتھے ۔

اس سے قبل مسلسل 3 روز جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے دوران 52 لاشیں نکال لی گئی تھیں۔ ریسکیوآپریشن میں پاک آرمی ، ریسکیو 1122 اور مقامی غوطہ خوروں نے حصہ لیا. واضح رہےاس سے قبل بھی کوہاٹ تاندہ جھیل میں ڈوبنے والے 52 بچوں کی لاشیں بھی نکال کی گئی تھیں جبکہ کوہاٹ تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا،جس میں مقامی مدرسہ میر باش خیل کے طلباء سوار تھے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں
طویل عرصہ بعد اپنے مالک کو دیکھتے ہی اونٹ جذباتی ہوگیا
کراچی میں مقیم غیرقانونی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 گرفتار
ایف بی آئی کی امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر 4 گھنٹے تلاشی
امریکا جانے والا ایک شخص لاپتہ ہوگیا
شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا
بجلی بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
ہماری طرف آئیں ہم اچھے میزبان ہیں آپ کو دکھائیں گےکہ ہم کیسے نظر آتے ہیں،عدنان صدیقی کا بھارتی فلم ’مشن مجنوں‘ پر ردعمل
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دی
اس سے قبل کئی روز گزر جانے کے باوجود مکمل لاشیں جھیل سے نہ نکل پائیں تھیں ، آج ریسکیو آپریشن کے دوران تاندہ جھیل سے مزید 20 لاشیں نکال لی گئیں تھی جس کے بعد ڈوبنے والے بچوں کی تعداد 52 ہوگئی تھی۔ کوہاٹ تاندہ جھیل میں گزشتہ 31 دسمبر کو تیسرے روز بھی طلباء کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری رہا تھا ، آپریشن پاک آرمی کے زیر نگرانی کیا گیا.

Shares: