سویڈن، سیکس کو کھیل کا درجہ مل گیا، مقابلے کروانے کا اعلان
سویڈن نے سیکس کو کھیل کا درجہ دیتے ہوئے مقابلے کروانے کا اعلان کر دیا
سویڈن میں سیکس کو کھیل کا درجہ دے دیا گیا ہے، اسکے بعد سویڈن نے اگلے ہفتے سیکس کی چیمپئن شپ کروانے کا بھی اعلان کر دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن میں سیکس چیمپین شپ ،یورپین سیکس چیمپئن شپ سویڈش سیکس فیڈریشن کی رہنمائی میں ہو گی جس کا آغاز آٹھ جون سے ہونے جا رہا ہے، یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ سویڈن میں سیکس کو بھی کھیل کا درجہ دے دیا گیا ہے، سویڈن کی سیکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے امیدواروں کو سیکس سیشن میں شامل ہونا ہو گا، یہ مقابلہ روزانہ چھ گھنٹے تک جاری رہے گا،
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکس چیمئن شپ میں ایک سنگل میچ کم ازکم چالیس سے 45 منٹ تک جاری رہے گا، امیدواروں کو مختلف کیٹگریز میں مقابلوں میں حصہ لینا ہو گا، کیٹگریز بھی چیمپئن شپ کے لئے جاری کر دی گئی ہیں، اب تک چیمپین شپ میں شرکت کے لئے 20 ممالک کی رجسٹریشن ہو چکی ہے، ججز اور شائقین بھی اس چئیمپئن شپ کو دیکھیں گے اور فیصلہ کریں گے،
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سویڈن میں ہونیوالی سیکس چئمپئن شپ میں شرکت کے لئے شرکا کو سیکس کے تمام طریقوں پر عبور ہونا چاہئے، اس کھیل میں 30 فیصد ووٹ ججز کے اور 70 فیصد ووٹ شائقین کے ہوں گے، اس کھیل میں فاتح ٹیم کو انعام بھی دیا جائے گا، چیمپئن شپ سرعام ہو گی اور شائقین اسکو دیکھ سکیں گے،
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
سویڈش فیڈریشن آف سیکس کے چیئرمین ڈریگن بریٹیچ کا کہنا ہے کہ سیکس کو ایک کھیل کے طور پر تسلیم کرنا ناگزیر تھا، اور انہوں نے جنسی سرگرمیوں کے ذریعے جسمانی اور ذہنی تندرستی کے امکانات اور اس کے لیے تربیت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، کسی بھی دوسرے کھیل کی طرح، جنسی تعلقات میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ لہذا، لوگوں کے لیے اس ڈومین میں بھی مقابلہ کرنا شروع کرنا ضروری تھا، امید ہے دیگر ممالک بھی اس کو اپنائیں گے،
جیلوں میں 140 نوزائیدہ بچے بھی ماؤں کے ہمراہ قید، جیلوں میں ایڈز کے مریض کتنے؟
پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع
شیخ رشید کی جانب سے سندھ کو ایڈزستان کہنے پر بلاول نے کیا کام کیا؟
بلاول کے شہر لاڑکانہ میں مزید 617 افراد میں ایڈز کی تشخیص
نیب متحرک، ایڈزکنٹرول پروگرام کے مالی امور،فنڈنگ کی تفصیلات طلب