مریم نواز دبئی روانہ

مریم نواز حج کے بعد واپس آئیں گی
0
45
maryam nwa

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز جاتی عمرہ سے روانہ ہو گئی ہیں، مریم نواز دبئی کے لئے روانہ ہوئی ہیں جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گی، نواز شریف بھی دبئی پہنچ چکے ہیں

مریم نواز اپنے والد میاں نواز شریف اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج ادا کریں گی ، ن لیگ کی رہنما، مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی دورے پہ دبئی روانہ ہوگئی ہیں۔ پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف پہلے ہی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ فیملی کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہیں ،

مریم نواز اپنے والد اور چچا سے ملاقات میں پاکستان کے حالات پر بھی بات چیت کریں گے، پارٹی کے حوالہ سے اور آنیوالے الیکشن کے حوالہ سے بھی مشاورت ہو گی، مریم نواز حج کے بعد واپس آئیں گی

جی ایچ کیو حملے میں پی ٹی آئی خواتین رہنماوں کا کردار,تحریک انصاف کی صوبائی رکن فرح کی آڈیو سامنے آئی ہے،

جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

غیر ملکی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی 

جناح ہاؤس میں سب سے پہلے داخل ہونے والا دہشتگرد عمران محبوب اسلام آباد سے گرفتار 

Leave a reply