مزید دیکھیں

مقبول

آفاق احمد کے خلاف کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی

کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں آج چیئرمین مہاجر قومی...

کار ساز کمپنیوں نے مقبول ترین گاڑیوں پر بڑی آفر لگادی

رمضان المبارک میں چنگان پاکستان اور کِیا، بینک...

افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی مہلت

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری...

خون دے کر دو لاکھ سے زائد بچوں کی جان بچانےوالےجیمز ہیریسن کی وفات

جیمز ہیریسن، ایک مشہور آسٹریلوی خون کے عطیہ دہندہ...

چڑیل لندن سے بڑی مخبری لے آئی،ن لیگ کی کایہ پلٹ گئی

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بہت ہی اہم خبر لے کر آیا ہوں، خبر بری ہے یا اچھی، اسکا فیصلہ آپ نے کرنا ہے، خبر بہت ہی سیریس ہے، آنے والے دنوں میں پاکستان کی سیاست پر اسکا اثر پڑے گا، چڑیل بڑے عرصے بعد ایکٹو ہوئی، بڑے دن لگائے،

چڑیل یہ کہتی ہے کہ مبشر لقمان اور دیگر لوگوں کا جو تحزیہ ہے اس ملک میں وہ غلط ہے،نواز شریف ۲۱ اکتوبر کو پاکستان واپس نہیں آ رہے، چڑیل نے دو باتیں کیں کہ ہر ایک کا حربہ الٹا پڑ رہا ہے، بشریِ بی بی کو دیکھیں، سابق اور موجودہ شوہر دونوں جیل میں ہیں،ایک کے پاس سیاست ہے اور دوسرے کے پاس پیسہ, دوسری خبر نواز شریف کے بارے کہ وہ ۲۱ کو واپس نہیں آ رہے، میں نے کہا کہ ٹکٹ خرید لیے، مریم واپس آ گئیں، لوگ فقید المثال استقبال کریں گے،جس پر چڑیل نے کہا کہ نواز شریف نہیں آ رہے، سب سوالوں کے جواب میں چڑیل نے کہا کہ نواز شریف نہیں آ رہے،

نواز شریف کا اس وقت ہمدرد انکی صرف بیٹی ہے، باقی کوئی بھی نہیں چاہتا کہ میاں صاھب واپس آئیں، شہباز شریف پیغام دینے گئے تھے کہ بیانیہ تبدیل کریں ، جس پر نواز شریف نے کہا کہ میرا یہی بیانیہ ہے ,ن لیگ کے سپورٹر اور جو ووٹر ہیں، انکے لیے یہ بڑی خبر ہے، ن لیگ کے جو مخالفین ہیں انکا کہنا ہے کہ میاں صاھب کو یہاں آنے کی کیا ضرورت ہے، سارا کچھ تو انکا وہاں پر ہے، بچے بھی وہاں پر ہیں،سرفراز بگٹی کا بیان دیکھ کر میاں صاھب کے پلیٹ لٹس کم ہو چکے ہیں،نواز شریف کو شک پڑ گیا ہے کہ الیکشن فروری میں نہیں ہوں گے، وہ کسی سے کوئی بات نہیں شیئر کر رہے، خاص کر شہباز شریف سے ،کیونکہ انکا خیال کہ شہباز شریف بھائی لوگوں سے مل چکا اور مجھے پھنسا نہ دے،اب سب کچھ صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے، شہباز شریف سے سب کچھ چھپایا جا رہا ہے، چار سال میاں صاحب دوائی لینے گئے تھے اور ابھی تک انکو دوائی نہیں ملی , اگر انتخابات ہوتے ہیں تو شہباز شریف کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات بھی ہیں۔ اگرچہ کھلے عام تو وہ منع کریں گے لیکن اندر سے ان کی خوشی دوبالا ہو جائے گی,

جو کام حکومتیں نہ کر سکیں،آرمی چیف کی ایک ملاقات نے کر دیا

جنرل عاصم منیر کے نام مبشر لقمان کا اہم پیغام

عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan