برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالےپاکستانی کو عدالت نے سنائی سزا

0
110
court

برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی

برطانوی عدالت نے پاکستانی شہری پیران خان دتہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، ملزم کی عمر 75 برس ہے، ملزم نے بیس برس قبل ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور خاتون پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے پر سزا سنائی گئی، ملزم واردات کے بعد برطانیہ سے فرار ہو گیا تھا تا ہم اسے بعد میں گرفتار کرلیا گیا تھا،

ملزم پیران دتہ خان نے خاتون پولیس افسر شیرون بیشینوسکی کو اس وقت گولی ماری تھی جب وہ اپنے ایک اور ساتھی اہلکار کے ساتھ شمالی انگلینڈ کے علاقے بریڈ فورڈ میں ایک ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچی تھی،گولی لگنے سے خاتون پولیس افسر کی فوری موت ہو گئی تھی،ملزم نے 18 نومبر 2005 کو واردات کی تھی اسکے بعد پاکستان آ گیا تھا اور دو دہائیاں پاکستان گزاریں ، گزشتہ برس پاکستان نے ملزم کو برطانیہ کے حوالے کیا تھا،عدالت نے اب کیس کا فیصلہ سنا یا ہے، کراؤن کورٹ نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے،

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

ایبٹ آباد میں "ہم جنس پرستی کلب” کے قیام کے لیے درخواست

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

طالبات کو نقاب کی اجازت نہیں،لڑکے جینز نہیں پہن سکتے،کالج انتظامیہ کیخلاف احتجاج

امجد بخاری کی "شادی شدہ” افراد کی صف میں شمولیت

مجھے مسلم لیگ ن کے حوالے سے نہ بلایا جائے میں صرف مسلمان ہوں،کیپٹن ر صفدر

سرکاری اداروں کا یہ کام ہے کہ کرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش کرے؟چیف جسٹس برہم

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

Leave a reply