ایران نے مجھے قتل کیا تو امریکہ اسے صفحہ ہستی سے مٹا دے گا،ٹرمپ

0
70
trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی لگا دی

امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اگر وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرتے ہیں جس کا ہمیشہ امکان رہتا ہے تو مجھے امید ہے کہ امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، اگر ایسا نہ ہوا تو امریکی قیادت کو بزدل اور بہادری سے خالی شمار کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی اس پوسٹ میں کانگریس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کا ویڈیو کِلپ بھی لگایا گیا ہے جس میں میں نیتن یاہو نے ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے منصوبے کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ یہ ایران نے کیا تھا

واضح رہے کہ ٹرمپ پر ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، امریکی اداروں نے کہا تھاکہ حملے سے قبل خفیہ اطلاعات ملی تھیں کہ ایران ٹرمپ پر حملہ کر سکتا ہے تاہم ایران نے امریکی دعوے کی تردید کی تھی.قانون نافذ کرنے والے حکام طویل عرصے سے سابق صدر کو نقصان پہنچانے کے ایرانی منصوبوں کے امکان کے بارے میں فکر مند تھے، حال ہی میں انٹیلی جنس نے بڑھتے ہوئے خطرے کا اشارہ کیا تھا،ذرائع کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا اور آن لائن اکاؤنٹس میں ٹرمپ کے تذکرے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے امریکی حکام میں تشویش پائی جاتی ہے۔

اوہائیو،ریپبلکن نیشنل کنونشن کے باہر فائرنگ سےچاقو بردار شخص ہلاک

سری لنکن کپتان مستعفی،ہمارے والے اب بھی لابنگ میں مصروف

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میں‌کتنے کا جوا؟

لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

Leave a reply