پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی عمر عادل کے خلاف میدان میں آ گئی
عظمیٰ بخاری نے عمر عادل کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمر عادل نے اپنے وی لاگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردار کشی کی ہے, عمر عادل گندے انڈے کے نام سے ایک یوٹیوب چینل کے کو ہوسٹ بھی ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور خواتین اینکرز کے حوالے سے گفتگو کرنے پر عمر عادل کے خلاف کارروائی کی جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گندے انڈے کے نام سے YouTube چینل پر co-host "عمرعادل” کے خلاف میں نے آج ایف آئی اے کو درخواست دی ہے، یاد رہے اس نے اپنے مختلف ویلاگز میں وزیراعلی پنجاب سمیت دیگر خاتون اینکرز کی کردار کشی کی ہے، اور پنجاب میں "مریم نواز” کے ہوتے کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی وہ کسی بھی خاتون کی کردار کشی کرسکے-
گندے انڈے کے نام سے YouTube چینل پر co-host "عمرعادل" کے خلاف میں نے آج FIA کو درخواست دی ہے،
یاد رہے اس نے اپنے مختلف ویلاگز میں وزیراعلی پنجاب سمیت دیگر خاتون اینکرز کی کردار کشی کی ہے،
اور پنجاب میں "مریم نواز" کے ہوتے کسی کو اجازت نہیں دی جائے گئ کے وہ کسی بھی خاتون کی… pic.twitter.com/A12Pr0buSJ— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) July 27, 2024
واضح رہے کہ اس سے قبل خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے عمر عادل کو نوٹس بھجوایا ہے
14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو
عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا
عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ
پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا
مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں
طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی
ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن
عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم
پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت
اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے