مصر،برطانیہ نے ایئر لائن کو ایران،لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

0
108
airline

برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی شہادت کےبعد خطے میں صورتحال کشیدہ ہے،جس کی وجہ سے برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں‌کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال نہ کریں، مصری سول ایوی ایشن نے ایرانی فضائی حدود کے حوالے سے اپنی ایئر لائنز کو نئی ہدایت جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئر لائنز تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پرواز سے گریز کریں،

دوسری جانب مصر ی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایئرلائنز سے کہا ہے کہ وہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کریں، اسکی وجہ فوجی مشقیں بتائی گئی ہیں،تاہم ایران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سربراہ سعید چلنداری نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایران کے مغربی حصے کی فضائی حدود سے گریز کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ایرانی حملے کا خطرہ،حکومت نے آج ہمیں لبنان کا سفر کرنے سے روک دیا،مبشر لقمان

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ مقرر

اسماعیل ہنیہ پر حملہ،ایران میں تحقیقات کے دوران گرفتاریاں

حافظ نعیم الرحمان کی اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے ملاقات، تعزیت کا اظہار

اسماعیل ہنیہ کی شہادت،عمران خان کی پراسرار خاموشی،56 گھنٹے بعد دیا ردعمل

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید

سراج الحق کی قطر میں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ،ایک پراسرارشخصیت،میڈیا کو تصویر کی تلاش

اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

ہسپتال پر اسرائیلی حملہ ،جوبائیڈن کا دورہ اردن منسوخ

ہسپتال پر ‘اسرائیلی حملہ’ ایک ‘گھناؤنا جرم’ ہے،سعودی عرب

غزہ کے الشفا ہسپتال پر بھی بمباری 

اسرائیل کی حمایت میں گفتگو، امریکی وزیر خارجہ کو مہنگی پڑ گئی

اسرائیلی بمباری سے فلسطین کے صحافی محمد ابوحطب اہل خانہ سمیت شہید

 فلسطینی بچوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے متحدہ عرب امارات میدان

مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء کی ملاقات

مفتی تقی کی دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

اسماعیل ہنیہ کی شہادت تہران کے گیسٹ ہاؤس میں نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

Leave a reply