پاکستان میں انتشاری ٹولہ ایک بار پھر انتشار پھیلانے کے لئے متحرک

0
211
pti

پاکستان میں نومئی واقعہ کے ذمہ دار ایک بار پھر انتشار پھیلانے کے لئے متحرک ہو چکے ہیں، اس بار پی ٹی آئی کے طلبا ونگ کو آگے لایا جا رہا ہے، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر نے پاکستان میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم،طلبا ونگ ہے،تحریک انصاف نے حالیہ برسوں میں پاکستان دشمنی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی، نومئی کا واقعہ ہوا ،شہدا کی یادگاریں جلائی گئیں، عسکری تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا، پھر سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف،پاکستان کے خلاف بیانیہ بنایا گیا، بیرون ممالک میں بیٹھے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے سوشل میڈیا پر بھارت کی زبان والا بیانیہ اپنایا، تحریک انصاف نے پاکستان دشمنی میں‌ہر قسم کی حد پار کی ،اب تحریک انصاف نے اپنے طلبا ونگ کو متحرک کیا ہے،

انصاف انتشاری فیڈریشن نیا فساد فی الارض پھیلانے کو تیار، لیکن کس کے لیے!!!
پہلے لوگوں کو اکسایا، ان سے نو مئی کروایا اور پھر مکر گیا کہ میں تو جیل میں تھا مجھے تو پتہ نہیں کون نکلا۔ جس جس نے انتشار کیا وہ اگر میری جماعت کا بھی ہے تو اسے پکڑو اور سولی پر ٹانگ دو بس مجھے معافی دے دو۔
وہ جو کہتے تھے کہ تیرا باپ بھی دے گا آزادی، گوڈے گٹے پکڑ کر باعزت ضمانت لے کے چل دیے۔
پیسے والے عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ، صنم اور فلک جاوید، حماد اظہر وغیرہ بھونڈوں کی محبت میں باہر۔اظہر مشہوانی، ارسلان بیٹا بھی پتلی گلی پکڑ کر بھاگ گئے
بچا کون غریب بیچارہ۔ آج بھی ان کے کسی بڑے سے مور چور یا چھوٹے موٹے کارکن کا پوچھو تو اس کا نام تک نہیں جانتا کوئی۔ مطلب ان کے لیے غریب کارکن یا مرا ہوا ظل شاہ ہے یا انتشار پھیلا کر جیل میں سڑنے والا مور چور۔
اب باری آ گئی نوجوان نسل کی۔ ان کو برباد کرنے کے لیے گیلا تیتر، وقار مسلی جیسے پر آسائش زندگی گزرانے والے بھڑکانے کو تیار ہیں۔ لیکن یاد رکھو اب کی بار تیاری پہلے سے زیادہ ہے۔ اس بار کسی نے کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ سافٹ ویئر سیدھا ہو گا۔ پھر بھونڈ ہوں یا وکیل ، بچانے والا کوئی نہ ہو گا۔ اس بار نہ عورت کارڈ چلے گا نہ معصوم بچے والا کارڈ۔
انتشاری کو سزا دیتے وقت عمر نہیں دیکھی جاتی، حال ہی میں لندن میں پندرہ سال کے بچے کو بھی ڈنڈے پڑے اور سزا بھی ہوئی

والدین اپنی اولاد کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ کسی بچے کو شر پسند بیانیے کا ایندھن بننے سے روکنا ہم سب کی معاشرتی ذمےداری ہے۔

دوسری جانب نیشنل کاونٹر ٹیرارزم نے لیٹر جاری کیا ہے،کہ تحریک انصاف طلبا کو پاکستان میں متحرک کر رہی ہے،نیکٹا کی جانب سے لیٹر جاری ہونے کے بعد یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ پاکستان میں فساد پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا ، فساد پھیلانے والے طلباء نہیں بلکہ دھشت گرد ہیں۔ طلبا کا کام پڑھائی کرنا ہے نہ کہ ریاستی اداروں کو چیلنج کرنا۔ اس تنظیم و احتجاج کی آڑ میں نکلنے والے دھشت گرد کہلائیں گے۔ اور ان کو دھشت گردوں کی طرح ٹریٹ جائیگا ۔ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہوں ۔

نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply