مجھے بانی پی ٹی آئی نے بھیجا کہ پتہ کرو کہ ریفرنس دفن کردیا گیا ہے کیا؟اعظم سواتی

0
169
pti

پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کس لئے آنا ہوا؟ اعظم سواتی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل جارہا ہوں،ریفرنس دائر نہیں کرنا پہلے سے دائر ریفرنس کا پتہ کرنے آئے ہیں،مجھے بانی پی ٹی آئی نے بھیجا ہے کہ پتہ کرو کہ ریفرنس دفن کردیا گیا ہے کیا؟

اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن حکام اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر رکھا ہے,تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کیا،تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف مس کنڈکٹ پر انکوائری کی جائے، الزامات ثابت ہونے پر چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی برطرفی کی سفارش کی جائے، الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کی آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہا، انتخابات میں پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکالا گیا،الیکشن کمیشن قانون کے مطابق نتائج جاری کرنے میں بھی ناکام رہا، الیکشن کمیشن نے پری پول دھاندلی پر آنکھیں بند کیے رکھی،پارٹی ارکان کی پریس کانفرنس میں وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں، پی ٹی آئی امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے گئے، کارکنان کو اغواء کیا گیا، میڈیا اور پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 بروقت نہیں دیا گیا، پی ٹی آئی کی کوریج پر پابندی عائد ہوئی، الیکشن کمیشن نے کوئی کارروائی نہیں کی،پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، ریٹرننگ افسران سیاسی بنیاد پر تعینات کیے گئے، الیکشن کمیشن نے نہ صرف پی ٹی آئی کو انتخابات سے باہر کیا بلکہ مخصوص نشستیں بھی چھین لیں، الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے خلاف عدالتوں میں باقاعدہ فریق بنا ہوا ہے

جغرافیہ کو ٹکڑے کرنیوالوں کے اوپر کبھی پابندی،آرٹیکل 6 لگایا گیا ؟ مشتاق احمد

پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دیا

آرٹیکل 6 ، حکومت میں بیٹھے لوگوں پر بھی لگ جائے گا،شاہد خاقان عباسی

پابندی کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کا ردعمل

پی ٹی آئی پرپابندی،رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کاروائی،عطا تارڑ کا بڑا اعلان

لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میں‌کتنے کا جوا؟

Leave a reply