میرے سامنےایک شخص آیا اوراپنی شلواراتارکرجنسی عمل کیا:نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی بول اٹھیں

0
51

لاہور:میرے سامنے ایک شخص آیا اورمجھے دیکھ کرجنسی عمل کیا:نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی بول اٹھیں ،اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹی اور سیاستدان جگنو محسن کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ناگوار جنسی واقعہ شئیرکرکے سب پربجلی گرا دی :

میرا سیٹھی بتاتی ہیں کہ کچھ روز قبل میں ٹینس کھیل رہی تھی کہ ٹینس کورٹ کی باؤنڈری پر ایک نامعلوم شخص آیا اور انہیں دیکھ کر جنسی عمل تشکیل دیا۔

 

میرا کے مطابق یہ دیکھنا ان کے لیے کافی تکلیف دہ تھا،

میرا سیٹھی کہتی ہیں‌ کہ یہ بات انہوں نے نہ سوشل میڈیا پر لکھی اور نہ ہی اس متعلق شوہر کو بتایا،اس متعلق کوچ کو بھی آگہ کیا تاہم کسی نے کچھ نہ کیا۔کہا جاتا ہے کہ عورت اس متعلق موقع پر کیوں نہیں بولتی، لیکن یہ سب دیکھ کر انسان کو صدمہ ہوجاتا ہے۔

اس معاشرے میں گھٹن کیوں ہے؟ میرا سیٹھی کے مطابق یہ معاشرتی نشوونما ہے جس کی بنیاد ہر انسان اپنے روئیے تخلیق کرتا ہے۔

Leave a reply