آئندہ الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو پیغام

0
39

آئندہ الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان تفتیشی ٹیم کوسفیرکی بیٹی سےمتعلق معاملے سے آگاہ کیا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام کےخواہاں ہیں،ہمارے پاس مکمل ثبوت موجود ہیں کہ افغان سفیرکی بیٹی اغوا نہیں ہوئی پھر کسی کو گلہ نہیں ہونا چاہیے ہم نے افغان وفد کو مکمل طور پر مطمئن کرکے بھیجا ہے وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کے مسائل پر مذاکرات کے حامی ہیں ۔9،10 محرم کو وزارت داخلہ میں سب کی چھٹی نہیں ہوگی،عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں پنجاب میں عدم اعتماد کا شوق پورا کرلیں جو مرضی وہ کرلیں کچھ نہیں ہونا وزیراعظم عمران خان 3سال پور ے کریں گے پیپلز پارٹی بھی پی ڈی ایم کا حصہ بن جائے کچھ نہیں ہونا اگر یہ کہتے ہیں الیکٹر انک مشین کو نہیں مانتے تو پھر آئندہ الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں پی ڈی ایم میں صرف شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان ہیںپی ڈی ایم والے ایک سال سے جلسے کر رہے ہیں پی ڈی ایم نے افغانستان پر بیان دیا وہی عمران خان کا بیان ہے نواز شریف پاکستان آکر بتائیں کیا ہورہا ہے نواز شریف کی رگیں سکڑ رہی ہیں ان کو ملک آنا چاہیے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں 13 اگست کو لال حویلی کے باہر ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے، قوم کرونا سے بچنے کے لئے ایس او پیز پر عمل کرے اور ویکسین لگوائے،

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

Leave a reply