آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا، وزیراعظم بھی جیالا ہوگا، بلاول
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ لوگوں کو ووٹ کے تحفظ کا طریقہ آ گیا ہے،
بلاول زرداری نے کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے کارکنوں نے پیپلزپارٹی سے محبت ثابت کردی ،اس بار الیکشن میں کٹھ پتلی حکومت سے نجات دلائیں گے ،10 اکتوبر کوکٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ کرنا ہے، ہم نے آمروں کا مقابلہ کیا، کٹھ پتلی کیا چیز ہے، کشمیر کا بھٹو زندہ ہے، کشمیر کی بی بی زندہ ہے، آزادکشمیر کے عوام نے دھاندلی کا مقابلہ کیا،پیپلز پارٹی کا کشمیر سے سیاسی رشتہ نہیں محبت کا ہے،حکومت کو پتہ ہی نہیں کہ ہر جیالے کیلئے جیل جانا ضروری ہے،پیپلز پارٹی کا کشمیر سے نسلوں کا رشتہ ہے،آج بھی کشمیر پیپلز پارٹی کا ہے، کل بھی تھا اور رہے گا، صاف شفاف الیکشن کرایا جائے تو کشمیر اور ملک بھر میں ہماری حکومت ہو گی،پیپلز پارٹی کے جیالے میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں،ہمارا ساتھ دیں گے تو ہم بےنظیر کے نامکمل مشن کو مکمل کریں گے،وفاق اور پنجاب کی طرح کشمیر میں بھی کٹھ پتلی حکومت ہے،
بلاول نے آج آزاد کشمیر میں کہا ہے کے میں پاکستان کا وزیر اعظم بننے والا ہوں آزاد کشمیر ایل اے 12 حلقہ 5 میں ضمنی انتخاب کے جلسے میں pic.twitter.com/cRIn7BbBsc
— Muhammad Afzal (@Afzal_afi92) October 5, 2021
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ماضی میں غربت،مہنگائی ،بے روزگاری کا مقابلہ کیا،وفاقی حکومت نے 16ہزار افراد کو بے روزگارکیا،پیپلزپارٹی عوامی اورغریب کی جماعت ہے ،دھاندلی سے جیتے ہوئے بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں ہیں، ہم بین االاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں،عمران خان نے گرین پاسپورٹ کو عزت دلوانے کا وعدہ کیا تھا، آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہےاور وزیراعظم بھی جیالا ہوگا،
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کون ہو گا نیا چیئرمین نیب؟ وزیر قانون نے اشارہ دے دیا
خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کے بعد کس ادارے کو گرفتاری کا اختیار مل رہا ہے؟ شیری رحمان نے سب بتا دیا
کچھ لوگ 35 سال سے اقتدار میں اور کچھ کو 35 ماہ بھی نہیں ہوئے، چیئرمین نیب
توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے، بلاول کا اعلان
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال پر اسد عمر جواب نہ دے سکے
عمران خان کو وسیع تر قومی مفاد میں ایک اور یوٹرن لینا چاہیے،بلاول