آپ کس مشہور شخصیت کی برہنہ ویڈیو چاہتے ہیں؟ ایسا دعویٰ کس نے کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کے سائبر سیل نے ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو آن لائن دوستی کر کے برہنہ ویڈیو بناتے اور پھر ان ویڈیو کو آن لائن فروخت کر دیتے تھے
سائبر کرائم کے مطابق ایک شخص نے آن لائن جنسی استحصال کے حوالہ سے درخواست دی تو سائبر کرائم نے کاروائی شروع کی، تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ممبئی میں اس حوالہ سے پورا ایک گینگ کام کر رہا ہے جس میں لڑکیاں بھی شامل ہیں اور یہ گینگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دوستی کرتا اور اسکے بعد دوستی کے نام پر آن لائن ہی برہنہ ویڈیو بنائی جاتی اور اسکو ڈارک ویب، سمیت دیگر اداروں کو فروخت کر دیا جاتا
سائبر کرائم نے کاروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان دوستی کے بعد ویڈیو کال پر اکساتے اور اسکے بعد بات چیت یہان تک لے جاتے کہ سامنے والے کو برہنہ ہونے پر مجبور کر دیتے اور ملزمان سب کچھ ریکارڈ کر رہے ہوتے، پولیس نے ملزمان کے قبصے سے 12 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس . چھ جعلی ای امیل آئی ڈی، لیپ ٹاپس، موبائل وغیرہ برآمد کئے ہیں
سائبر کرائم سیل کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 ملزمان انجینئر ہیں جبکہ ایک نابالغ ہے،ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہے، اب تک ملزمان نے 258 لوگوں کی ننگی ویڈیوز بنائیں اور انہیں فروخت کیا، جن لوگوں کی ویڈیوز بنائی گئیں ان میں بالی ووڈ سے وابستہ لوگ بھی تھے، انکی ویڈیوز کو بھی فروخت کیا گیا ہے ،کئی اداکار اور اداکارائیں جو مقامی ہیں وہ بھی اس گروہ کا شکار بن چکی ہیں،یہ ملزمان ویڈیو کے بدلے لاکھوں کماتے ، ویڈیو نہ صرف ڈارک ویب پر فروخت کی جاتیں بلکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر، ٹیلی گرام پر کہا جاتا کہ آپ کو کس اہم شخصیت کی برہنہ ویڈیو چاہئے، اس پر اگر کوئی ویڈیو کی ڈیمانڈ کرتا تو اس سے بھی لاکھوں روپے لئے جاتے
سائبر کرائم کے مطابق ملزمان اتنے چالاک تھے کہ انہوں نے اپنا بینک اکاؤنٹ نیپال میں کھول رکھا تھا تا کہ یہاں کسی کو شک نہ ہو،تا ہم اب کچھ ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں، باقیوں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن