سپہ سالاروں پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ دانیال چودھری

0
106
danial

مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ہماری وضع داری کو ہماری کمزوری سمجھ کر ملک پر حملے کئے گئے، پی ٹی آئی نے ملک کی ایک پوری نسل تباہ کر دی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں مخصوص جماعت کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا،وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے نظر ثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا،جب ان کا دل کرتا ہے بلیک میل کر کے مرضی کے فیصلے لے لیتے ہیں، ان کو ہمیشہ فری گرائونڈ ملا،جب ان کی مرضی کا فیصلہ نہیں آیا تو ملک توڑنے کی بات کی،دنیا کو دکھانے کیلئے سائفر لہرایا، لابینگ کی گئی ملک کے خلاف، جب ان کا دل کیا کنٹینر پر کھڑے کر بلیک میل کیا، پاکستان کو بند کرنے کی باتیں کیں،یہ یاد دہانی کروانا ضروری ہے کہ جیلوں میں ڈالنے کی بنیاد کس نے رکھی، یہ کہتے تھے ہم تمہارا کھانا بند کر دیں اے سی اتروا دیں گے،ہمارے لیڈر نے ہمیشہ سکھایا کہ پاکستان سب سے پہلے ہےہمارے قائد نے سکھایا کہ جب مخالف کنٹینر سے گرے تو انتخابی مہم روک دو، ہماری وضع داری کو کمزوری سمجھا گیا،اب بانی چیئرمین پی ٹی آئی چل سکتے ہیں یا پھر ملک چل سکتا ہے،دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، یہ لوگ کہتے ہیں بانی چیئرمین نہیں تو ملک نہیں، ان کو ایسا نہیں کرنے دیں گے، اس ملک کو کمزور کرنے کی کوششیں کیں گئیں، ملک و قوم ایسے نہیں بنتے، جب چاہیں ملک کو توڑنے کی بات کریں،قوم یہ برداشت نہیں کرے گی کہ سپہ سالاروں کے اوپر حملے کیے جائیں، انکو کمزور کیا جائے، حکومت کسی صورت برداشت نہیں کرے گی.

دانیال چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ کی بات نہ مانی جائے تو پی ٹی وی پر حملہ کرو، سپریم کورٹ پر کپڑے لٹکائو،جب ہم آئی ایم ایف کے ساتھ مزاکرات کر رہے تھے، یہ امریکہ میں پاکستان کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، ہم ملک کو تنہائی سے نکالیں گے، بانی پی ٹی آئی، عارف علوی، قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگے گا، تمام نان اسٹیٹ ایکٹرز اور سازش کرنے والوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا، شہدا کے خاندانوں کی تذلیل نہ حکومت برداشت کرے گی نا افواج کی، پاکستان کے دشمنوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے،
حکومت اور اس کے اتحادی کبھی بلیک میل نہیں ہونگے،

جغرافیہ کو ٹکڑے کرنیوالوں کے اوپر کبھی پابندی،آرٹیکل 6 لگایا گیا ؟ مشتاق احمد

پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ پچگانہ قرار دیا

آرٹیکل 6 ، حکومت میں بیٹھے لوگوں پر بھی لگ جائے گا،شاہد خاقان عباسی

پابندی کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کا ردعمل

پی ٹی آئی پرپابندی،رہنماؤں کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کاروائی،عطا تارڑ کا بڑا اعلان

لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میں‌کتنے کا جوا؟

Leave a reply