اب بات یہاں تک نہیں رکے گی،ضرورت پڑی تو وزیراعظم کو بھی بلا لیں گے،چیف جسٹس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی
کے سی آرپر پاکستان ریلوے اور سندھ حکومت کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے، عدالت نے استفسار کیا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟محکمانہ خط بازی کی گئی لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کیا گیا،سیکریٹری ریلوے اور چیف سیکریٹری توہین عدالت کے مرتکب ہوئے،
عدالت نے سیکریٹری اور چیف سیکریٹری سندھ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ بتائیں کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ کیوں فعال نہیں ہوا،ڈی جی ایف ڈبلیو او کو بھی ذاتی حیثیت سے پیش ہو کر وضاحت دینے کا حکم دے دیا گیا،
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مبشر لقمان کا مریم نواز کو چیلنج، نواز شریف کی شرمناک حرکت بھی بتا دی
بلوچ طلبا کا چار سو کلو میٹر پیدل چل کر لاہور میں دھرنا جاری
بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کے بعد مریم نواز برس پڑیں
عمران خان ڈمی، کراچی واقعہ کی رپورٹ پبلک نہ کی گئی تو…مریم نواز نے بڑ اعلان کر دیا
دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب بات صرف یہاں تک نہیں رکے گی،سب کو بلائیں گے،ضرورت پڑی تو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو بھی بلا لیں گے،
ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس کی سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی.
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا
سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے
ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا
خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟
کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کراچی سرکلرریلوے کے لیے ہوں گی 40 کوچز تیار
پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا
جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا
وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف