اغوا ہونے والا کمسن لڑکا بازیاب، ایک اغوا کار اور جدید خودکار ہتھیار برآمد

0
38
اغوا ہونے والا کمسن لڑکا بازیاب، ایک اغوا کار اور جدید خودکار ہتھیار برآمد

اغوا ہونے والا کمسن لڑکا بازیاب، ایک اغوا کار اور جدید خودکار ہتھیار برآمد

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کچھ روز قبل تھانہ متنی کی حدود سے اغوا ہونے والے کمسن لڑکے کو اغواکاروں کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرا لیا،

مدعی ظفر اقبال ولد زربدین سکنہ حال سرہ خاورہ تھانہ علاقہ متنی نے متنی پولیس کو رپورٹ کی تھی کہ ملزمان جمروز، محبوب وغیرہ نے اس کے کم سن بیٹے سلمان کو اسلحہ کی نوک پر اغوا کر کے نامعلوم مقا م فرار ہو گئے ہیں جس پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ایس پی صدر ڈویژن وقار خان نے واردات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر مغوی کو جلد از جلد بحفاظت بازیاب کرانے کی ہدایت کی، جس کے دوران ڈی ایس پی بڈھ بیر ملک حبیب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ متنی اعجاز نبی نے ملوث ملزمان کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کا آغاز کیا

گزشتہ روز خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی نے باشی خیل علاقہ حسن خیل میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مغوی سلمان کو نہایت حکمت عملی کے ساتھ اغواکاروں کے چنگل سے آزاد کر کے ایک ملزم محبوب عرف بابو ولد میر حسن سکنہ شیرکیرہ کو گرفتار کر لیا جبکہ اغوا کاروں کے اڈے سے دو عدد کلاشنکوف، رپیٹر اور ایک بندوق بھی برآمد کر لی ہے، بازیاب ہونے والے کمسن لڑکے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے،

گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران کم سن لڑکے کو 43 لاکھ روپے رقم تنازعہ پر اغوا کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کرا دی ہے جن کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی ملک حبیب کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جن کی گرفتاری جلد متوقع ہے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

Leave a reply