ایک ہی ملزم کے خلاف ایک سے زائد نیب ریفرنسز،سپریم کورٹ نے کی معاونت طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک ہی ملزم کے خلاف ایک سے زائد نیب ریفرنسز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے نیب سیکشن 17 ڈی پر نیب کا تحریری موقف پیش کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نیب اپنے جواب کی کاپی فریقین کو بھی فراہم کرے،کیس میں اہم نکتے پر معاونت درکار ہے،

نیب لندن میں بڑا کیس ہار گیا، کتنے جرمانہ کی ادائیگی ہوئی؟

ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیںگے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے، مولانا کے قریبی ساتھی کا اعلان

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ معاملے پر جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ بڑا اہم ہے،نیب 15 روز میں اپنا جواب جمع کروائے،

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 15 روز کیلئے ملتوی کردی

پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

چیئرمین نیب کو کس کے لئے رکھا ہوا ہے؟ رانا ثناء اللہ کا نیا انکشاف

Shares: