علی سدپارہ ائیر سفاری پہلی پرواز  لینڈ کر گئی،ساجد علی سدپارہ نے کیا استقبال

پرواز میں وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت بہت سارے ملکی و غیر ملکی سیاح شامل تھے. DC سکردو حافظ کریم داد چغتائی اور ساجد علی سدپارہ نے استقبال کیا اس موقع پر SP سکردو ماریہ مصطفی بھی ہمراہ تھیں۔

اس موقع پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ایئر سفاری کا سفر ناقابل فراموش ہے،برف پوش پہاڑوں اور سرسبز وادیوں کا فضائی نظارہ خوبصورت ہے، پرواز 13 ملکوں کی شہریت رکھنے والے 91 مسافر لے کر روانہ ہوئی thi۔ غیر ملکی مہمانوں نے پاکستان کے حسین پہاڑی سلسلے کو دیکھنے کے لیے نہایت جوش و خروش کا اظہار کیا تھا

کیا علی سدپارہ واقعی زندہ ہیں؟ ریسکیوٹیم نے ہار کیوں نہیں‌مانی ؟تہلکہ خیز انکشافات

محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کی موت کی تصدیق

کے ٹو نے والد کو ہمیشہ کیلئے اپنی آغوش میں لے لیا،ساجد سدپارہ

محمد علی سدپارہ اور بیٹے کوکون سے اعزاز دیئے جائیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا کرکٹ میچ علی سدپاہ کے نام

خیال رہے کہ ایئر سفاری کا آغاز 12 جون سے ہونا تھا تاہم پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کی ایئر سفاری پروازیں ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر ‏دی تھی اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سفاری پرواز ملتوی کرنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کے جاری ‏مراسلے پر کیا گیا

پی آئی اے کے مطابق ، ایک گھنٹہ کی پرواز میں کپتان مسافروں کو براہ راست تبصرہ اور ان جگہوں کے بارے میں  آگاہ کریں گے ، اس کے بعد فلائٹ اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈنگ ہوگی ، پرواز میں سوار ہر مسافر کو ونڈو سیٹ مختص کی جائے گی۔ پی آئی اے کے مطابق یہ ایک اور عظیم اقدام ہے جو اس وقت قرضوں یا امداد کی ضرورت کے بغیر ، پاکستان کو ترقی کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

Shares: