امن مشن کیلئے تعاون کرنیوالا پاکستان سب سے بڑا اور مؤثر ملک

0
48
امن مشن کیلئے تعاون کرنیوالا پاکستان سب سے بڑا اور مؤثر ملک

پاکستان امن مشن کیلئے تعاون کرنیوالا سب سے بڑا اور مؤثر ملک رہا ہے

.پاکستانی دستوں نے جنگ زدہ علاقوں کو معمول پر لانے،امن میں نمایاں کردارادا کیا .پاکستانی دستوں نے سیاسی تقسیم کی منتقلی میں نمایاں کردار ادا کیا .پاکستان نے 2 لاکھ سے زائدافواج کے ہمراہ 46 مشترکہ مشنزمیں حصہ لیا اس وقت افواج پاکستان کے 4 ہزار 515 جوان امن مشنز کیلئے سرگرم عمل ہیں پاکستانی افواج  نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام امن بحالی کیلئے قربانیاں دیں امن مشنزمیں 160 جوانوں بشمول 24 افسران نےجانوں کا نذرانہ پیش کیا

پاک فوج کی خدمات کی بدولت امن اوراستحکام کوفروغ ملا عالمی رہنماؤں اوراقوام متحدہ کی قیادت نے پاکستان کی کارکردگی کوتسلیم کیا پاکستانی خواتین بھی اقوام متحدہ امن مشن کانگومیں سر گرم عمل ہیں اقوام متحدہ کی چھتری تلے تا حال 84 پاکستانی خواتین امن مشن کا حصہ ہیں پاکستان کانگومیں خواتین دستے تعینات کرنیوالا پہلا ملک ہے ان امن مشنز کیلئے پاکستانی خواتین کا کردار نہایت متاثر کن اورکلیدی ہے کانگومیں خواتین کے 2،وسطی افریقہ میں ایک دستہ تعینات ہے یو این سیکریٹری جنرل نے پاکستانی خواتین کے دستے کوتمغوں سے نوازا پاکستان امن کی کوششوں میں بہترین کردار ادا کرتا رہے گا

بھارتی آئیڈیالوجی نفرت پر مبنی،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے سامنے وزیراعظم نے کیا مودی کو بے نقاب

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کے لئے یہ کام کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کی اپیل

اقوام متحدہ امن مشن میں کتنی پاکستانی خواتین اہلکار ہیں؟ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بتا دیا

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ایک برس مکمل ہونے پروزارت پوسٹل سروس کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

افغانستان میں جنگ بہت ہو چکی، اب امریکا کی کیا خواہش ہے؟ زلمے خلیل زاد بول پڑے

Leave a reply