ایمبولینس ڈرائیور میں بھی کرونا پھیل گیا،کتنے ڈرائیورمیں آیا ٹیسٹ مثبت؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا نے سپیڈ پکڑ لی ہے ، بھارت میں کرونا سے ہلاکتوں اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے
بھارت میں کرونا مریضوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار ہو چکی ہے، بھارت میں کرونا سے 17 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں
دہلی میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، پولیس اہلکار، طبی عملے، صحافیوں کے بعد اب ایمبولنس ڈرائیورز میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، دہلی میں 45 ایمبولینس ڈرائیور کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد تمام ڈرائیورز اور ایمبولینس کے ساتھ دیگر عملے کا بھی کرونا ٹیسٹ کروایا جائے گا
دہلی کے لکشمی نگر مین کیٹس ایمبولنس سروس کے 102 میں سے 80 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا ا جن میں سے 45 میں کرونا کی تشخیص ہوئی، کیٹس ایمبولنس کے ذریعہ مریضوں کو اسپتالوں میں پہنچایا جا رہا ہے شاید اسی وجہ سے ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے، کچھ ایمبولینس ڈرائیور کے اہلخانہ میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی ہے
اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت
کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا
کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی
کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل
کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے
بھارتی فوج میں کرونا پھیل گیا،3 کیمپ سیل کر دیئے گئے
کرونا وائرس سے بھارتی فوج میں ہلاکتیں
بھارتی فوج میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤ جاری،اہلکاروں میں شدید خوف
دہلی سرکار نے ایمبولینس ڈرائیورز کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ تمام ڈرائیورز کے اہلخانہ کے بھی کرونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے
کرونا وائرس، بھارت میں مئی زیادہ خطرناک، ایک ہفتے میں 27 ہزار مریض سامنے آ گئے








