آصف زرداری کی صحت بارے خبریں، رحمان ملک کا بڑا ایکشن، حکومت بھی حیران

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبروں کا نوٹس لیا ہے

سینیٹر رحمان ملک نے ایف آئی اے کو آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبریں چلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم قانون کے تحت کاروائی کی ہدایات کی ہے

رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایف آئی اے،پی ٹی اے جعلی خبریں چلانے والوں کی رپورٹ کمیٹی میں جمع کرے،شہری یا ادارے سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا سائبرکرائم کے  زمرے میں آتا ہے،کوروناکے   پیش نظرآصف زرداری نے خود آئیسولیشن اختیارکی ہے،الحمداللہ سابق صدر آصف علی زرداری تندرست اور ٹھیک ہیں،

واضح رہے کہ آصف علی زرداری کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں ، چند روز قبل قمر زمان کائرہ، فاروق ایچ نائیک و دیگر نے تردید کی تھی، آج رحمان ملک نے ایف آئی اے کو کاروائی کا حکم دے دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بھی انکشاف کیا تھا کہ انہیں سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ آصف زرداری خیریت سے ہیں اور انکی بات بھی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں جن کا جواب نہیں دیا جا سکتا.

Comments are closed.