دس سالہ بچے سے بدفعلی کا مقدمہ، ملزم قاری ابوبکر کو عدالت پیش کیاگیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بچے سے بدفعلی کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، ملزم کی جانب سے میاں داؤد ایڈووکیٹ اور حافظ عبید الرحمان ایڈووکیٹ پیش ہوئے،پولیس نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ حبیبہ سرفراز کی عدالت میں پیش کیا،پولیس کے جانب سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم ابوبکر معاویہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی،ملزم قاری ابوبکر کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج ہے، 8 اپریل کو لاہور پولیس نے شاہدرہ تھانے میں درج بچے سے بدفعلی کے مقدمے میں ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا.

قاری ابوبکر کے وکیل میاں داؤد ایڈوکیٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئےکہا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ پنجاب پولیس قاری ابوبکر معاویہ کیخلاف بدفعلی کے مزید جھوٹے مقدمے درج کر رہی ہے، پہلے پولیس نے تاندلیانوالہ میں، پھر7 اپریل کو شاہدرہ لاہور میں جھوٹا مقدمہ درج کیا۔شاہدرہ مقدمے کی تفتیش قاری ابوبکر معاویہ معاویہ کے مخالف نظریات والے پولیس افسر کو سونپی گئی ہے۔

ایک ویڈیو انٹرویو میں میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ قاری ابوبکر کے سامنے تھانہ شاہدرہ میں پولیس والے خواجہ سراء لائے، پھر عورت لائے اور کہا اس کے ساتھ بد فعلی کرو وڈیو بنانی ہے،ملزم نےانکار کیا، جب وہ نہیں منانا تو اسکو نشہ آور چیز دی گئی اور اسکے بعد پولیس نے پتہ نہیں کیا کچھ کیا، زبردستی نشہ آور چیز پلائی گئی، نیم مدہوشی میں اس کے جسم کے ساتھ کچھ ہوتا ہے،

بچے سے بدفعلی،مولانا کی رہائی کیخلاف پولیس کا عدالت جانےکا فیصلہ

بچے سے بدفعلی کی کوشش، غیر قانونی پنچایتوں کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا،پولیس

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ساتھی قیدی کے ساتھ بدفعلی،جان بھی لے لی

چکوال،مدرسے کے دو اساتذہ کی 15 طلبا کے ساتھ بدفعلی

معروف مدرسے کے مہتمم کی طالب علم کے ساتھ زیادتی 

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

Shares: