بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ #Baaghi

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے واقعات،انتظامیہ کا ملزمان کے ساتھ گٹھ جوڑ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی یونیورسٹی میں نوجوان کے ساتھ گینگ ریپ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیوکیمپس کے ہاسٹل میں کھانا دینے جانے والے نوجوان کے ساتھ تین چار افراد نے زبردستی زیادتی کی ،نوجوان ایک تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم ہے اور اخراجات پورے کرنے کے لئے ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرتا ہے، نوجوان کھانا دینے پہنچا تو ہاسٹل میں ٹھہرے لڑکوں نے اسکے ساتھ زبردستی کی، نوجوان نے یونیورسٹی انتظامیہ کو تمام معاملے سے آگاہ کیا . یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی تا ہم واقعہ چھپ نہ سکا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

انتظامیہ نے بچے کی تسلی کے لئے ڈسپلن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس خفیہ طور پر منعقد کرکے ابراہیم خان اور محمود اشرف کو معطل کردیا تا ہم ابھی تک واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہو سکا اور نہ ہی ملزمان کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی.۔بچے کے بیان کے مطابق تین چار لوگوں نے اس کا گینگ ریپ کیا ہے۔ مرکزی ملزم متعلقہ ہاسٹل کے ٹیوٹر کا سگا بھائی ہے جو وہاں غیرقانونی طورپر مقیم ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے اس معاملے کو مکمل طور پر دبانے کی کوشش کی،یوں لگتا ہے کہ انتظامیہ کی ہمدردی مظلوم بچے کی بجائے ریپ کرنے والے ملزموں کے ساتھ ہے، اور پمز میں ہونے والے طبی معائنہ کی رپورٹ میں بھی ردوبدل کی گئی ہے۔

اس سے قبل بھی اسلامی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے سنگین واقعات ہوئے ہیں، جن میں متاثرین کی شکایات اور ویڈیو آڈیوثبوتوں کے بعد یونیورسٹی ہی کی انکوائری کمیٹیوں نے ملزموں کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کی ہے۔ انتظامیہ نے بجائے اپنی انکوائری کمیٹی کی سفارش کے مطابق مسئلہ حل کرنے کے، ملزموں کو تحفظ دیا ہے اور جرائم میں مدد کی بنیاد پر سیکورٹی افسر محمد اسماعیل کو گریڈسولہ سے سترہ میں ترقی دی ہے۔

یونیورسٹی میں گینگ ریپ ، اطلاع کے باوجود انتطامیہ معاملہ دبا گئی، ویڈیو وائرل

سلام آباد کی بڑی یونیورسٹی میں طالب علم سے اجتماعی زیادتی: طالب علم نے مقدمہ درج کرانے سے انکارکردیا

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

Comments are closed.