مزید دیکھیں

مقبول

دنیا بدل رہی،پاکستان مخالف قوتیں سرگرم ہوگئیں.تجزیہ:شہزاد قریشی

سیکیورٹی ادارے،پولیس اور عوام دہشتگردی جنگ کے خلاف قربانیاں...

امدای سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ پارہ چنار روانہ

کُرم: اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

سندھ کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو...

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کے کوٹہ کے تحت بھرتیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کے کوٹہ کے تحت بھرتیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں 22 میں 12 لوگ بلوچستان سے بھرتی کیے گئے،پی ٹی آئی نے پہلی بار6 ہزار400 آسامیوں کی نشاندہی کی،بڈیفنس ڈویژن میں 3ہزار 457 آسامیوں کی نشاندہی ہوئی،ڈیفنس ڈویژن میں 2ہزار 361افرادبھرتی کیے گئے ، تحریری جواب میں کہا گیا کہ 3سال کے دوران 3 ہزار 49 افراد کو سرکاری ملازمت میں بھرتی کیا گیا،2018میں ایک ہزار261افرادکو مختلف سہ ماہی کے دوران بھرتی کیا،2020 میں 661 افراد کو مختلف سرکاری اداروں میں بھرتی کیا گیا ہے، آغا حسن بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعلی ڈومیسائل پر سرکاری ملازمت میں بھرتیاں کی گئیں،

قومی اسمبلی اجلاس ،سرکاری ٹی وی کا خسارہ کم یا بڑھا، تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئی ہیں ،وزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے، ن لیگ دور میں ہر سال سرکاری ٹی وی کو خسارے کا سامناہوا ہمارے دور میں ہر سال خسارہ کم ہورہا ہے ،

مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان بیت المال کے لیے 6ارب 10کروڑ روپے رکھے گئے، 3 ارب 82 کروڑ روپے بیت المال تقسیم کرچکا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے 170 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں،تخفیف غربت کے ذریعے 25ارب 83کروڑ روپے تقسیم کردیئے ہیں،پروگرام غریب لوگوں کا ہے ،جن کو پیسے مل رہے ہیں ان سے پوچھیں اس کی کیا اہمیت ہے،لاکھوں جعلی لوگوں کو فہرست سے نکالا گیا،

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک منظورکر لی گئی قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

‏دیامیر بھاشا ڈیم کو میں نے ایٹمی پروگرام جتنا اہم منصوبہ قرار دیا اور محنت کر کے سی پیک میں شامل کروایا ، احسن اقبال

ڈیموں کے مخالفین پاکستان کے دشمن ہیں: سابق چیئرمین واپڈا انجینئر شمس الملک

ڈیم مخالف مہم بے نقاب ، ہم نے مقامی لوگوں کو ڈیم کے خلاف بھڑکایا، بھارتی جنرل کا اعتراف

سینیٹ اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بارے رپورٹ پیش ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج

سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم کا تذکرہ،عدالت نے کیا دیئے ریمارکس؟

کالا باغ ڈیم ضروری،نئے ڈیمز نہ بنے تو صوبے آپس میں لڑتے رہیں گے ،چیئرمین ارسا

عدالت کیا کرے جو ڈیم بنا رہے ہیں وہی ان معاملات کو دیکھیں گے،سپریم کورٹ

بھارتی آبی جارحیت،پاکستان کا پانی روکنے کے منصوبہ کی دی مودی سرکار نے منظوری

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے سے دشمن کو تکلیف ہو رہی ہے،فیصل واوڈا

ڈیم مخالف ٹرینڈ ، بھارتی عزائم کا ٹرینڈ ہے ، بھارتی پراپیگنڈہ چند شرپسند عناصرپھیلا رہے ہیں‌، جویریہ صدیقی

ڈیمزفنڈ، کتنی رقم جمع ہو چکی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan