بنی گالہ حد بندی کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالہ کی حد بندی کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی
جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس تو سول عدالت میں چلنا چاہیے، جس پر وکیل نے کہا کہ سول عدالت کا فیصلہ نجی مالکان کے حق میں ہے
عدالت نے کہا کہ عوامی مفاد کے باعث کیس کو جلد سن کر فیصلہ کرنا چاہتے ہیں،عدالت نے سروے آف پاکستان سے 15 روز میں رپورٹ طلب کر لی،جسٹس عمر عطا بندیال نے حکم دیا کہ بنی گالا کے جنگلات کو تحفظ فراہم کیا جائے
سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر
پیپلز پارٹی والو ، پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، سینتھیا
پی پی کے ایک اور جیالے نے سعودی نمبر سے فحش تصاویر بھیجیں، کوئی انہیں روکنے والا نہیں ؟ سینتھیا
اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا
امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
واضح رہے کہ بنی گالہ تجاوزات کیس میں سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے اپنی رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں، سی ڈی اے کے وکیل نے عدالت میں کہا تھا کہ کہا کہ سیوریج اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کیلئے سائٹس منتخب کرلی ہیں، فضلے کی تلفی اور ڈمپنگ سائٹس کیلئے بھی زمین کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے جس پر جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ اگر سائٹس کا انتخاب ہوگیا ہے تو ایم سی آئی کے حوالے کر دیں، زیر زمین سیوریج لائنوں کا کام بھی جلد مکمل ہونا چاہییے
وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ