بعض چیزوں کو چرانے پر پرچہ نہیں ہوتا، جیسے دل چرانے پر مقدمہ نہیں،عدالت کے ریمارکس

0
60

بعض چیزوں کو چرانے پر پرچہ نہیں ہوتا، جیسے دل چرانے پر مقدمہ نہیں،عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کر دی گئی

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فوجداری کیس میں ملزم کی گرفتاری لازمی ہے،گرفتاری نہ ہو تو نظام عدل ہی ختم ہو جائے گا،ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہو چکا ہے،کیا چیک کی بھی چوری ہو سکتی ہے؟ ملزم کیسے دعویٰ کر سکتا ہے چیک چوری ہوئے،

جسٹس قاضی امین نے کہا کہ پہلے چوری کی تعریف پڑھ لیں،بعض چیزیں چوری نہیں ہو سکتی، جیسے کسی کا ایمان چوری نہیں ہو سکتا، بعض چیزوں کو چرانے پر پرچہ نہیں ہوتا، جیسے دل چرانے پر مقدمہ نہیں،

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

جسٹس قاضی امین کا مزید کہنا تھا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کا قانون 1949 سے بہت واضح ہے،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

صدرمملکت اوروزیراعظم کے ارادے نیک ہوں گے،لیکن ……. سپریم کورٹ

Leave a reply