ن لیگ ٹوٹ چکی،اراکین اپنی اپنی پسند کی پارٹیوں میں جاچکے:بس اب تقریب باقی ہے:مبشرلقمان

0
31

لاہور:ن لیگ ٹوٹ چکی،اراکین اسمبلی اپنی اپنی پسند کی پارٹی میں جاچکے:بس تقریب باقی ہے:مبشرلقمان نے اندر کی خبر دے دی ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر صحافی اورتجزیہ نگارمبشرلقمان نے دعویٰ کیا ہےکہ ن لیگ اندرسے ختم ہوچکی ہے

 

مبشرلقمان کہتے ہیں کہ نوازشریف کے بیانیئے نے بڑے بڑے محب وطن لیگی سیاستدانوں کون لیگ چھوڑنے پرمجبورکردیا ہے، ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ یہ عمل اب زوروں‌پرہے اوراس بات کا پتہ لیگی قیادت کوچل گیا ہے

 

ذرائع کے مطابق سنیئر صحافی نے انکشاف کیا ہےکہ اس بات کی تصدیق ہوچکی ہےکہ ن لیگ ٹوٹ چکی ہے اوراراکین اسمبلی اب اپنی اپنی پسند کی پارٹی کاانتخاب کررہے ہیں

مبشرلقمان نے مزید انکشاف کیا کہ سارا کام ہوچکا ہے اب صرف تقریب باقی ہے ،

Leave a reply