بہن سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کرنا بھائیوں کا جرم بن گیا ۔

گوجرانوالہ میں ذیشان عرف ٹیڈی گجر اور اس کے ساتھیوں نے لڑکی کے بھائیوں کو اغوا کے بعد اپنے ڈیرے پر قید کر لیا ۔مبینبہ اطلاعات کے مطابق ذیشان عرف ٹیڈی گجر اور اس کے ساتھیوں نے لڑکی کے بھائیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔تشدد کی ویڈیو باغی ٹی وی کو موصول ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرغا بنا کر کس طرح بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1428988780988538886

مبینہ اطلاعات کے مطابق ٹیڈی گجر نے علی ,عبداللہ اورتوقیر کو کئی گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا۔ ٹیڈی گجر اور اس کے ساتھی کئی گھنٹوں تک قید کر کے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔۔متاثرین ٹیڈی گجر کے چنگل سے نکل کر تھانہ اروپ پہنچے۔گوجرانوالہ پولیس نے مبینہ ملی بھگت سے کارروائی کرنے سے انکار کر دیا تینوں متاثرین میڈیکولیگل کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔

متاثرین نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

Shares: