بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی

0
31

بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کی راجکماری ایک معنی خیز ٹائٹل ہے

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ عوام کے وسائل پرپروان چڑھنے والوں کوراجکماری نہیں کرپشن کی راجکماری کہاجاتا ہے،وفاق کی اکائیوں میں ایک بڑے بھائی پنجاب کوخود کفیل بنانا چاہتے ہیں،ڈیزائننگ کے شعبے کو بھی محفوظ بنا رہے ہیں، صوبے کی اقتصادی ترقی کیلئے واضح پالیسی اپنائی جا رہی ہے،

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے گھر سے ان کے مخالفین پیدا ہوگئے ہیں، مولانا شیرانی نے مولانا فضل الرحمان کو جھوٹا قرار دے دیا ، نیب نے مال پانی سے جڑے رشتوں کوکمزور کرنے پر کمر کس لی ہے، بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکر اس کے سوالوں کا جوب دیں، سینیٹ پکی پکائی کھیر ہے، ہر کوئی اسے کھانا چاہتا ہے ، ملک میں اقتصادی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے،ہمیں وینٹی لیٹر پر چلنے والی معیشت کواپنے پاؤں پر کھڑا کرناہے، اپوزیشن کو اقتدار کے بغیر نہ معیشت چاہیے نہ جمہوریت،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

دوسری جانب پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولاناشیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا ،حقائق چھپ نہیں سکتے ،بناوٹ کےاصولوں سے ،لوآپ اپنےدام میں صیا دآ گیا ،پی ڈی ایم لیڈرنے قوم کومولانا ڈیزل کا اصل چہرہ دکھا دیا۔جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے گڈ ا اورگڈی کواستعمال کررہا ہے۔وہ اپنی بھاری قیمت وصول کرنے کیلئےعمران خان کے خلاف سازش کررہا ہے .

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

Leave a reply