بھانجوں نے مبینہ طورپر سگے ماموں کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

اوکاڑہ جائیداد کا لالچ یا رقم کا حصول نواحی گائوں میں بھانجوں نے مبینہ طورپر سگے ماموں کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔

موضع کوہلہ کا رہائشی حاجی صبح صادق جوکہ ریٹائرڈ ٹیچر اوربے اولاد تھا گذشتہ روز اپنے تایا زاد بھائیوں وحید اور رمضان عرف صفدر کے ہمراہ گھر کے صحن میں سویا ہوا تھا کہ ملزم ناصر علی، فاروق، تنزیل الرحمن، علی رضا گھر کی چار دیوری پھلانگ کرداخل ہوگئے اور حاجی صبح صادق سے 60 ہزار روپے چھین لئے ملزم مزید رقم کا مطالبہ کرتے رہے نہ دینے پر ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلے میں رسی ڈال کر گلہ گھونٹ کرقتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے

مقامی لوگوں کے مطابق مقتول بے اولاد تھا اور اس کے بھانجوں نے اس کی جائیداد ہتھیانے کی غرض سے اسے قتل کیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا

دوسری جانب لاہور پولیس کی مجموعی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے لاہور پولیس جدید ٹیکنالوجی اور اصلاحات کی بدولت عوامی توقعات پر پورا اتر رہی ہے پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 1697 گرفتار ملزمان سے 14 ہزار پتنگیں، و دیگر پتنگ سازی کا سامان برآمد کیا گیا

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

پولیس اہلکار کے ساتھ کی پولیس اہلکاروں نے کی اجتماعی زیادتی

موٹروے کے قریب کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے تعلقات،خاتون کے شوہر کو قتل کر کے کیا گیا گھناؤنا کام.ملزمان گرفتار

گلی میں پانی کیوں کھڑا ہے؟ معمولی تنازعہ پر گولیاں چل گئیں

والدین سے ناراضگی،ایم پی اے کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی

12 سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

محبت میں ناکامی، نوجوان طالب علم نے طالبہ کے ساتھ کیا گھناؤنا کام

Shares: