شہباز شریف مبارکباد قبول کریں ، بلاول زرداری

0
46

شہباز شریف مبارکباد قبول کریں ، بلاول زرداری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی انتخابات جیتنے پرمبارک باد دی ہے، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ہے، بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرکے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف فیصلے سنا رہے ہیں،

واضح رہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے سیٹ جیت لی ہے، تمام 229 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار معظم شیر کلو 73 ہزار 81 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین بلوچ 62 ہزار 903 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

بلاول زرداری نے اہم شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

کراچی ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے الیکشن کمیشن سے کیا مطالبہ کر دیا؟

این اے 249 انتخابات، شہباز شریف نے دیا ووٹرز کے لئے اہم پیغام

کراچی ضمنی الیکشن، اراکین اسمبلی کو حلقے سے نکال دیا گیا

این اے 249 الیکشن نتائج،ن لیگ نے دوران سماعت ایسا مطالبہ کر دیا کہ پی پی نے سر پکڑ لیا

خوشاب ضمنی الیکشن، کسی کو دھاندلی نہیں کرنے دیں گے،ن لیگ کا اعلان

خوشاب ،ضمنی الیکشن، پولنگ کے دوران پولنگ سنٹر میں بچے کی پیدائش

خوشاب ضمنی الیکشن، مریم نواز کے بعد شہباز شریف نے بھی اپیل کر دی

Leave a reply