بلاول کے بعد ن لیگ نے بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،اب نیب کو بند ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

0
58
rana sana

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب کو بند ہونا چاہیے اور چیرمین کو مستعفی یونا چاہیے ,

رانا ثنااللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتقام اب مزید زیادہ دیر نہیں چل سکتا ،سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہو چکا یے کی نیب سیاسی انجنئیرنگ کرنے والا ادارہ بن چکا ہے ,نیب حکومت کے ہاتھ مین ایک ہتھیار ہے جو وہ مخالفین کے خلاف استعمال کر رہا یے ,

رانا ثناء اللہ کا زید کہنا تھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے . اس سے ملک نہیں چل سکتا،دو سال میں عوام کی زندگی اجیرین ہو چکی ہے ,حکومت ہمارے ساتھ بیٹھ کر نیب قانون میں تبدیلی میں اتفاق کرتی ہے بعد میں مگر جاتی ہے ،اب حکومت فنانشل ٹیرر کا قانون لا رہی ہے ،اب جو بندہ باہر پیسے بھیجے وہ دہشت گرد بنا دیا جائے گا , کورونا آئے چھ ماہ ہوئے مگر یہ ملک کی معیشت کو پہلے ہی ڈبو چکے تھے

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

نواز شریف کی صحت، ڈاکٹرز نے وارننگ دے دی، خطرے کی گھنٹی

بانڈ نہیں ہم یہ چیز دے سکتے ہیں،ن لیگ نے عدالت میں کیا کہا؟ سماعت دوسری بار ملتوی

نوازان ای سی ایل، وفاقی حکومت کیا کرنے جا رہی؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتا دیا

شہباز اگر مگر کے بغیر واضح طور پہ بتائیں کہ نواز شریف واپس آئیں گے؟ عدالت

رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ اعتزاز احسن ایک اچھے وکیل اور انسان تھے , اب اعتزاز احسن کی ذہنی حالت درست نہیں , انہیں اہنے علاح ہر توجہ دینی چاہیے

120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

Leave a reply