بیوی اور دوست کو گھر میں حالت غیر میں دیکھ کر شوہر نے کیا کام کیا؟

0
38

بیوی اور دوست کو گھر میں حالت غیر میں دیکھ کر شوہر نے کیا کام کیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 7 ڈی گھر میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے

پولیس کے مطابق ملزم راشد نے غیرت کے نام پر بیوی اور آشنا کو قتل کر دیا ،ملزم کی بیوی ناہید سے سلمان کے ناجائز تعلقات تھے،

پولیس کے مطابق ملزم راشد اور سلمان بھی آپس میں دوست تھے ،ملزم راشد اور سلمان پہلے لانڈھی میں رہائش پزیر تھے،سلمان کا راشد کے گھر پرانا آنا جانا تھا،سلمان پر شبہ ہونے پر راشد لانڈھی سے سرجانی منتقل ہو گیا،

پولیس کے مطابق سلمان نے ناہید کا پیچھا نہ چھوڑا اور سرجانی آنا جانا شروع کر دیا،ملزم راشد سرجانی ٹاؤن میں ہی پنکچر کی دکان چلاتا ہے،مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ

۔قتل کی واردات کے وقت بچے گھر میں نہں تھے،کراچی۔ملزم راشد نے بیوی اور دوست کو گھر میں حالت غیر میں دیکھ کر چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کیا،۔ملزم راشد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا

Leave a reply