Blog
آزادی صحافت کا عالمی دن، وزیر اعظم نے صحافیوں کو کیا نصیحت کی؟
وزیرا عظم عمران خان بھی جھوٹی خبروں پر خاموش نہ رہ سکے، ٹویٹر پر پیغام دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے قرآن مجید کی ایک آیت اور اس کا انگلش میں ترجمہ شیئر کیا ساتھ ...نواز شریف اور مریم نواز پر ایک اور "جمعہ” بھاری رہا
مسلم لیگ ن پر ایک اور جمعہ بھاری رہا، سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کی تو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست بھی خارج کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان ...امریکن قونصل جنرل نےمظفرگڑھ میں مختلف عوامی منصوبوں کا افتتاح کردیا
امریکن قونصل جنرل کولین کرینولج نے مظفرگڑھ میں یو ایس ایڈ کی جانب سے بننے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ،سہولت سنٹر اور ہیلپ لائن کا افتتاح کردیا.مظفرگڑھ کے علاقے دستی والا کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں امریکن قونصل جنرل کولین کرینولج اور مشیروزیر اعلی پنجاب سردار عبدالحئی دستی نے واٹر فلٹریشن ...بیماری بہانہ اصل نشانہ لندن جانا ہے ، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیماری بہانہ اصل نشانہ لندن جانا ہے ،جب نیب اپوزیشن لیڈرکوبلاتا ہے تووہ بیمارہوجاتے ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن ...فیصل آباد میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو زخمی کرنے والوں کو سزا سنا دی ...
سنیئر سول جج ڈویژن فیصل آباد نے دو افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 19سال چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزاء سنا دی جبکہ دوملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا آن لائن کے ...ضلع فیصل آباد میں ابھی تک رمضان بازاروں کا آغاز نہ ہو سکا
فیصل آباد، ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے رمضان بازاروں کو فوری طور پر فنکشنل بنانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے آپس میں کوآرڈینیشن کو یقینی بناتے ہوئے ضروری انتظامات کو چیک لسٹ کے مطابق مکمل کرکے بلاتاخیررپورٹ کریں۔انہوں نے یہ حکم ...گندم خرایداری مہم کی خصوصی مانیٹرنگ کی جائے گی۔
فیصل آباد، ڈویژنل کمشنر محمودجاوید بھٹی نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ کے لئے ڈویژن اور ضلع کی تمام انتظامی مشینری متحرک ہے اور گندم کے کاشتکاروں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے یہ بات تحصیل تاندلیانوالہ میں گندم خریداری مرکز کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔اسسٹنٹ ...احترام رمضان آرڈیننس پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، مساجد کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے
فیصل آباد، ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ احترام رمضان آرڈیننس پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں گے جبکہ رمضان المبارک کے دوران مساجد و دینی اجتماعات کی سیکورٹی کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات مرکزی علماء کونسل کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہی ...شوپیاں ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری شہید، 17 زخمی
مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید اور 17 زخمی ہو گئے ،شہید ہونے والوں میں برہان وانی کا قریبی ساتھی لطیف احمد ڈار عرف لطیف ٹائیگر ساکنہ ڈوگری پورہ پلوامہ بھی شامل ہے . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ...نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مستقل ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرنے کے بعد ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، سپریم کورٹ نےنوازشریف کوعلاج کیلئےبیرون ملک بھیجنےسےانکارکردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ...