اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل، بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں،بلاول

0
80
اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل، بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں،بلاول

اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل، بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں،بلاول

لاڑکانہ کے 19 محلوں کے آٹھ ہزار سے زائد کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر 150 افراد کو لیز دینے کی تقریب ہوئی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی تقریب میں شریک تھے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے عوام کو مالکانہ حقوق دینے پر مبارکباد دیتاہوں،وزیراعظم عمران خان نے بنی گالا کا گھر ریگو لرائز کیا،ملک میں ہرشہری کے لیے یکساں نظام انصاف ہونا چاہیے،ہم نے غریبوں کے کام کرنا ہے ان کا ساتھ دینا ہے،اورنگی ٹاؤن کو ریگولرائز کرنا مشکل اور بنی گالہ کو ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں ،کراچی میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینگے غریب عوام کو حق دینگے تو امید ہے کسی جانب سے اعتراض نہیں ہوگا،نسلہ ٹاورگرا کر ظلم کیا گیا، ہم نے ربت کو اس وقت ختم کرسکتے ہیں جب دولت کی درست تقسیم ہوگی،

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ کرلیا،اسلام آباد پہنچ کر حکومت کو بے نقاب کریں گے بلدیاتی قانون کو کالا کہنے والوں کا منہ کالا ہوجائے گا،ہم اپنے جیالے میئرز لائیں گے ،خود ان کے ساتھ کام کروں گا، پاکستان کی معیشت کو بچانا ہے ،عمران خان کو بھگا نا ہے ہم جمہوری ،قانونی اورآئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے،حکومت کے خلاف 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے، لسانی تنظیمیں ہمیں آپس میں لڑوا ر ہے ہیں،

ضروری ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک لیکر آئیں،راجہ پرویز اشرف

بریکنگ،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

پاکستان میں جنگ زدہ افغانستان سے بھی زیادہ مہنگائی ہے، بلاول

پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے،بلاول

وہ دن دور نہیں جب نثارکھوڑو اور مرادعلی شاہ کی جگہ خواتین کام کرینگی،بلاول

بلاول پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ جے یو آئی کی وکٹیں بھی گرانے لگے

پنجاب کے ہر گھر میں پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہرائیں گے ،راجہ پرویز اشرف

Leave a reply