کم عمر طالبات کا بوسہ لینے کی تصاویر سامنے آنے پرلگا بڑا جھٹکا

0
50
کم عمر طالبات کا بوسہ لینے کی تصاویر سامنے آنے پرلگا بڑا جھٹکا

ہائی سکول کی طالبات کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا،الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

واقعہ ترکی کا ہے جہاں جنسی سیکنڈل کی وجہ سے امیدوار الیکشن سے دستبردار ہو گیا ہے، ترکی کے ایک سابق حکومتی اہلکار کو پارلیمانی الیکشن میں پیچھے ہٹنا پڑا، ترکی میں 14 مئی کو پارلیمانی الیکشن ہو رہے ہیں ، ایسن یورٹ بلدیہ کے سابق میئر نجمی کادی اوگلو جو الیکشن لڑنا چاہتے تھے لیکن ان کی تمام امیدوں پر اسوقت پانی پھر گیا جب ان کی نازیبا تصاویر سامنے آئیں اور انہین الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لینا پڑا،

ایسن یورٹ بلدیہ کے سابق میئر نجمی کادی اوگلو کی تصاویر اور ویڈیو انکے دفتر میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کی ہیں، ایسن یورٹ بلدیہ کے سابق میئر نجمی کادی اوگلو نے اپنے دفترمیں آنے والی ہائی سکول کی طالبات کے بوسے لئے،طالبات اسکالر شپ کی درخواستیں انکے دفتر لے کر آئی تھیں، ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایسن یورٹ بلدیہ کے سابق میئر نجمی کادی اوگلو نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ختم کر دیا، اس سے قبل اسی طرح کی سیکنڈل کی وجہ سے انہیں میئر کے عہدے سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا،

ترک ذرائع نے خبر رساں ادارے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ”ترک صدراردگان کی قیادت میں حکمران جماعت پارلیمانی انتخابات میں 69 سالہ نجمی کادی اوگلو کی جانب سے درخواست واپس لینے کے بعد اب کوئی متبادل نام تجویز کرے گی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگلو کا یہ اسکینڈل کافی پرانا ہے تاہم 12 اپریل کو اس اسکینڈل کی تصاویر لیک کر دی گئی تھیں اوگلو نے پارلیمانی الیکشن میں اپنی امیدواری سے دستبردار ہونے کا اعلان ایک تحریری بیان کے ذریعے کیا تھا

خواجہ سراؤں سے بیہودہ سوال پوچھنے والے 12 یوٹیوبرز کو حراست میں

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

ڈیجیٹل مردم شماری کے باوجود ملک کے اندر خواجہ سراؤں کی حقیقی تعداد کا تعین مشکل

Leave a reply