لڑکا ایک لڑکیاں پانچ،سب بنانا چاہتی تھیں ایک ہی لڑکے کوبوائے فرینڈ،ہوئی لڑائی،پھٹے کپڑے

0
62

لڑکا ایک لڑکیاں پانچ،سب بنانا چاہتی تھیں ایک ہی لڑکے کوبوائے فرینڈ،ہوئی لڑائی،پھٹے کپڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لڑکا ایک، لڑکیاں پانچ، سب بنانا چاہتی تھیں ایک ہی لڑکے کو بوائے فرینڈ، ہو گئی لڑائی، پھٹ گئے لڑکیوں کے کپڑے، ویڈیو ہو گئی وائرل

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی علاقے بہار کے سون پور میلے کے حوالہ سے ایک وائرل ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ لڑکیاں آپس میں لڑ رہی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی لڑائی ایک لڑکے کو لے کر ہوئی، لڑائی اتنی شدید ہوئی کہ لڑکیوں نے ایک دوسرے پر ہاتھ، پاؤں چلائے اور اس دوران ایک دوسرے کے کپڑے تک بھی بھاڑ ڈالے،

ہری ہور کے علاقے میں میلے کے دوران کی یہ ویڈیو ہے، میلے میں ایک لڑکا ایک لڑکی کے ساتھ آیا تھا، لڑکے کی دیگر گرل فرینڈ بھی وہاں آ ٹپکیں جس کے بعد انہوں نے اس لڑکے کے ساتھ لڑکی کو دیکھتے ہی بحث شروع کر دی، ابھی بحث ہو ہی تھی کہ ایک اور لڑکے کی دوست پہنچ گئی، یوں ایک ایک کر کے پانچ لڑکیاں جمع ہو گئیں اور بحث کے بعد بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی،اس لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، کہ ایک بوائے فرینڈ کے لئے پانچ لڑکیوں کی آپس میں لڑائی ہورہی ہے

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ لڑکیاں آپس میں لڑ رہی ہیں جبکہ لڑکا انکو چھڑانے کی کوشش کر رہا ہے، واقعہ کم از کم تین روز پرانا بتایا جا رہا ہے،میلے میں ہونے والی اس لڑائی کو میلے میں موجود افراد تماشائی بن کر دیکھتے رہے کسی نے انکو چھڑانے کی کوشش نہیں کی، بلکہ ویڈیو بناتے رہے، وہیں سے لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوئی

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

Leave a reply