بریکنگ، ڈاکٹر معید یوسف پر وزیراعظم مہربان، اہم عہدہ دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف کومشیرکی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں

وزیراعظم عمران خان نے معید یوسف کومشیرقومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں ،ڈاکٹر معید یوسف کووفاقی وزیرکا درجہ دے دیا گیا ،معاون خصوصی معید یوسف مشیرقومی سلامتی کے طورپرخدمات انجام دیں گے،وزیراعظم کی منظوری کےبعدنوٹیفکیشن کااطلاق فوری طور پر کردیا گیا

قبل ازیں وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی امن کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ،معید یوسف نے وزیراعظم عمران خان کو ملکی سلامتی کے حوالہ سے اہم ایشوز پر بریفنگ بھی دی

سربراہ پی آئی اے نے سنائی بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

وزیر خارجہ سے افغانستان کے ہم منصب کا رابطہ،قریشی نے خطے میں امن کیلئے کی بڑی بات

پاکستان پرامن مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کا خواہاں ہے،ڈاکٹر معید یوسف

ڈاکٹر معید یوسف کی افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو خصوصی بریفنگ

معید یوسف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے ایڈوائیزری بورڈ کا ساتواں اجلاس

Shares: