خود کو سرکاری ادارے کا افسران ظاہر کرنے والے 3ملزمان گرفتار

arrest

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خود کو سرکاری ادارے کا افسران ظاہر کرنے والے3ملزمان گرفتار کر لئے گئے’

تھانہ مری پولیس نے کاروائی کی اور خود کو سرکاری ادارے کا افسران ظاہر کرنے والے 3ملزمان کوگرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کو روک کر چیک کیا گیا جہنوں نے اپنے آپ کو سرکاری ادارے کا افسران ظاہر کیا ملزمان سے کارڈ طلب کیے جو پیش نہ کر سکے ملزمان کی شناخت محمد شہزاد،دانش،محمود احمد کے نام سے ہوئی، ملزمان سے وائیر سیٹ،ایک عدد یونیفارم،جعلی نمبر پلیٹ ،رائفل12بور برآمد کر لی گئی،ملزمان کے قبضے سے،زیراستمال گاڑی قبضہ پولیس میں لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او مری فراز احمد نے انچارج ٹریفک پولیس سردار شفیق الرحمان ،ضلعی پولیس کے ملازمین کو شاباش دی اور کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

دوسری جانب تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ میں پرس سنیچر ملزمان نے ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے ڈولفن اہلکار زخمی ہو گیا، ڈولفن اہلکار رمضان بلوچ کو ہسپتال منتقل کیا گیاہے، آر پی او سید خرم علی، ایس ایس پی آپریشن کی ہسپتال آمد ہوئی، انہوں نے ڈولفن اہلکار کی عیادت کی اور بہترین علاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت کی، آر پی او سید خرم علی نے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کی ہدایت کی، خاتون کی پرس سنیچنگ کی 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ڈولفن اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کیا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جنہیں گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

Comments are closed.