تحریک انصاف کی رہنما، رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
زرتاج گل کے خلاف مقدمہ کےمتن میں کہا گیا کہ ہم زرتاج گل کے پاس گئے اور کہا کہ دفعہ 144 نافذ ہے کوئی احتجاج نہیں ہو گا جس پر زرتاج گل نے کہا کہ میں فارم پر ریسٹ کرنے آئی ہوں کوئی احتجاج نہیں ہو گا آپ واپس چلے جائیں،ہمارے جانے کے بعد زرتاج گل نے ریلی نکالی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی،ریلی میں حکومت اور اداروں کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور کہا گیا کہ عمرا ن خان کو رہا کرو ورنہ ہم ہر حد تک جائیں گے،پولیس نے زرتاج گل سمیت 29 افراد پر مقدمہ درج کر لیا ہے،مقدمے کے متن کے مطابق زرتاج گل کے شوہر کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے

 خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے عمر عادل کو نوٹس بھجوایا ہے

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر سے دھماکہ خیزمواد برآمد،کالعدم تنظیموں سے تعلق،جسمانی ریمانڈ مل گیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہو گیا

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

طبل جنگ بج گیا، لڑائی شروع،پی ٹی آئی پرپابندی

ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

Shares: