بجٹ سے قبل ہی وفاقی سیکرٹریٹ کو تالے، ملازمین سڑکوں پر آ گئے

0
49

بجٹ سے قبل ہی وفاقی سیکرٹریٹ کو تالے، ملازمین سڑکوں پر آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت آج اپنا تیسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے

بجٹ سے قبل ہی سرکاری ملازمین سڑکوں پرآگئے بجٹ پیش ہونے سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سرکاری ملازمین نےتنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کیا ہے ،ملازمین نے بینرز و پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر رہے تھے، ملازمین کا کہنا تھا کہ مہنگائی سو گنا ہو گئی ہے، گزشتہ برس بھی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، اس بار ملازمین کی تنخواہوں میں سو گنا اضافہ کیا جائے تا کہ ملازمین کو ریلیف ملے

احتجاجی ملازمین نے وفاقی سیکریٹریٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا احتجاج کے پیش نظر وفاقی وزیر فخر امام کی پریس کانفرنس کا مقام تبدیل کر دیا گیا، وفاقی وزیر فخر امام نے پریس کانفرنس کرنی تھی تا ہم وفاقی ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹریٹ کا دروازہ احتجاجا بند کیا ہے ،ملازمین کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں تنخواہوں میں دو گنا اضافہ کیا جائے،ملازمین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی نکالی جائے گی اور مطالبات کی منظوری کے لئے بھر پور احتجاج کیا جائے گا

پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا

آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول

بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟

بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

وفاقی بجٹ، اپوزیشن کیا پروگرام بنا رہی ہے؟ شہباز شریف سے کس نے امید لگا لی؟

تحریک انصاف حکومت کا تیسرا بجٹ آج ہو گا قومی اسمبلی میں پیش

عمران خان کی نااہلی کی مہنگی قیمت عوام بھگت رہے ہیں،بلاول

 

Leave a reply