توشہ خانہ تحائف، بشریٰ بی بی کو پیشی کے لئے آخری موقع

0
176
bushra

توشہ خانہ تحائف کی غیر قانونی فروخت پر نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے

نیب نے بشریٰ بی بی کو پیشی کے لیے آخری موقع دے دیا ،نیب کی تفتیشی ٹیم نے بشریٰ بی بی کو 11 دسمبر کو طلب کرلیا،نیب کی جانب سے بشری بی بی کو تمام تحائف کی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے،بشریٰ بی بی کو 11 دسمبر صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کو نیب پنڈی کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کے شوہر جب وزیراعظم تھے اس وقت آپ نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کئے تھے، تمام تحائف کی تفصیلات ہمراہ لائیں، اگر اس نوٹس کی تعمیل نہ کی گئی تو پھر نیب کے پاس اختیار ہے وہ کاروائی عمل میں لائے،

 ایف آئی اے کو آڈیو کے فرانزک کا حکم

بشریٰ بی بی،خاورمانیکا،طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی ڈکٹیٹر شپ،تحریک انصاف کا سیاسی کلچر تباہ

پی ٹی آئی چیئرمین کیسا ہو، بشریٰ بی بی جیسا ہو،علیمہ باجی کا پارٹی پر قبضہ نامنظور ،نعرے لگ گئے

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

بشریٰ بی بی کی سڑک پر دوڑیں، مکافات عمل،نواز شریف کی نئی ضد، الیکشن ہونگے؟

جعلی رسیدیں، ضمانت کیس، بشریٰ بی بی آج عدالت پیش نہ ہوئیں

عمران خان، بشریٰ بی بی نے جان بوجھ کر غیر شرعی نکاح پڑھوایا،مفتی سعید کا بیان قلمبند

Leave a reply