بین الاقوامی

اہم خبریں

برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ‌ میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید بھی شامل، تھریسامے 7 جون کو مستعفی ہوں‌ گی

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کی طرف سے استعفیٰ‌ دینے کے اعلان پر وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے ہیں‌۔ باغی ٹی وی