تازہ ترین
چئیر مین پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپہ، 5 افسران معطل
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس جانے پر انکوائری کے معاملے پر ترجمان اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے ...سینئیر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے، شوکت زیدی پچھلے ...دل سے چاہتا تھا کہ پی ٹی آئی کو بلا مل جائے، ناصر حسین شاہ
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر پی ٹی آئی سے ’’بلا‘‘ چھیننے کے فیصلے پر ...الیکشن 2024: پشاور اور اسلام آباد میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوروں کو نشانات ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور سے قومی اسمبلی کے اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں کے امیدواروں کو بھی نشانات الاٹ ...تنگوانی :ٹرک ڈرائیور نے 3 ڈاکو کچل ڈالے ،کئی ڈکیت زخمی
تنگوانی ،باغی ٹی وی (نامہ نگار منصور بلوچ)ٹرک ڈرائیور نے 3 ڈاکو کچل ڈالے ،کئی ڈکیت زخمی تفصیل کے مطابق تنگوانی کے ...ڈی جی خان:ڈسٹرکٹ بار انتخابات عارف گورمانی صدرمنتخب
ڈیرہ غازیخان،باغی ٹی وی(نامہ نگارشہزادخان)ڈسٹرکٹ بار انتخابات عارف گورمانی صدر ،محمد علی چنڑجنرل سیکرٹری،زاہد خاتون قریشی نائب صدر ،ریحان الحسن سیال جوائنٹ ...اقوام متحدہ میں میں چینی مستقل مندوب کی یمن میں امریکی حملےکی مذمت
امریکا نے یمن پر ایک اور حملہ کیا ہے جس میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ...بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3 دہشتگرد ہلاک، 5 فوجی اہلکار شہید
کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ...سپریم کورٹ کے فیصلے نے جمہوریت کی سمت درست کی،اکبرایس بابر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے منحرف بانی رہنما اکبرایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوشفاف انٹراپارٹی الیکشن کرواناپڑیں گے۔ ...پی ٹی آئی نے ملک بھر میں تمام امیدواروں کا آزاد انتخاب لڑنے کا اعلان ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ کی جانب سے انتخابی نشان بلے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد پاکستان تحریک ...