تازہ ترین

پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم کی انڈونیشیا سے خوردنی تیل منگوانے پر وزیرصنعت اور ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا معاملہ زیرغور آیا۔ باغی ٹی وی