پاکستان

جرائم و حادثات

فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 20 سے زائد ملزمان گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے نے ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ایکسپریس سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے ریلوے اسٹیشن