سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تبدیلی ،نوٹیفکیشن میں غلطی سامنے آ گئی

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تبدیلی ، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی نوٹیفکیشن میں غلطی سامنے آئی ہے،سیکشن افسر ایس مدثر نواز نے نوٹیفکیشن میں غلطی سے یکم جنوری 2020 لکھ دیا

سی سی پی او کی تبدیلی کے نوٹیفکیشن یکم جنوری 2021 لکھا جانا تھا تا ہم نوٹفکیشن میں سیکشن آفیسر نے دستخط کرتے ہوئے تاریخ یکم جنوری 2020 لکھ دی ہے، نوٹفکیشن کے اوپر تاریخ صحیح لکھی گئی ہے تا ہم جہاں دستخط ہیں وہاں پرانا سال لکھ دیا گیا ہے

غلام محمود ڈوگر سی سی پی اولاہورتعینات کر دیئے گئے،عمر شیخ کو ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹبلری تعینات کر دیا گیا

معمولی ملزم کی گرفتاری کے لیے پورے لاہور کی پولیس لگا دی،عدالت سی سی پی او پر برہم

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

8 ماہ سے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پرعدالت کا سی سی پی او پر برہمی کا اظہار

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

غلام محمود ڈوگر آر پی او فیصل آباد تعینات تھے جنہیں لاہور میں سی سی پی او کا عہدہ دیدیا گیا ہے ، غلام محمود ڈوگر لاہور میں اس سے قبل ڈی آئی جی آپریشنزکی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں ۔غلام محمود ڈوگر کا انٹرویو کچھ دیر پہلے ایوان وزیراعلیٰ میں کیا گیا اور فوری طور پر انہیں چارج سنبھالنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔غلام محمود ڈوگر ڈی آئی جی ٹیکنیکل پروکیور منٹ بھی تعینات رہے ہیں ۔

Leave a reply