عام انتخابات ہونے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں
چیف الیکشن کمشنر ایک ہفتے کے لئے بیرون ملک چھٹیوںپر گئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نجی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، ایک ہفتے کے بعد وہ واپس پاکستان آئیں گے اور دوبارہ انتظامی معاملات دیکھیں گے۔اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس کے دورے پر گئے ہیں، دورے کے دوران وہ روس کے چیف الیکشن کمشنر و دیگر حکام سے ملاقات کریں گے
واضح رہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کیا تھا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو عمران خان دور حکومت میں عمران خان نے ہی تعینات کیا تھا،تاہم الیکشن میں وہ سکندر سلطان راجہ پر مطمئن نہ تھے، آٹھ فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں آزاد امیدوار پہلے نمبر پر تھے جنہیں تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی تا ہم پی ڈی ایم نے حکومت بنا لی ہے اور آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو چکے ہیں.
آڈیو کے بعد عمران خان کی جیل سے تصویر بھی” لیک”
خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری
بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟
عمران خان کو سزا پر مبشر لقمان غمگین کیوں؟
تحریک انصاف آگے، حمزہ شہباز خطرے میں،عمران خان کو سزا،شریعت،قانون کیا کہتا؟
عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی
عمران بشریٰ شادی،عمران جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہے، سب سامنے آ گیا








